- صفحۂ اول
- پیغامات
مجتبیٰ خامنہ ای کے تمام پیغامات
سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای کے 44 تحریری پیغامات اور بیانات کا مکمل ذخیرہ، رہبر کی حیثیت سے ان کے پہلے پیغام سے تازہ ترین تک، مکمل متن کے ساتھ۔
44 پیغامات
اکتوبر 2026 1
معاشرے میں نماز کا راسخ اور ہمہ گیر ہونا، اسلامی معاشرے تک رسائی کا لازمہ
"نماز قائم کرنے" کے عظیم امر پر توجہ اور خاص طور پر نماز کی قومی کانفرنس کا انعقاد ان ضروری اور لازمی اقدامات میں سے ہے، جو انیس سو نوے کی دہائی کے آغاز سے ملک میں مجاہد اور عوامی عالم، استاد قرآن اور ماہر مبلغ حجۃ…
ستمبر 2026 3
ہفتۂ دفاعِ مقدس اور شہید سید حسن نصر اللہ کی برسیِ شہادت کی مناسبت سے رہبرِ معظمِ انقلاب کا پیغام
اور یقیناً ہم نے موسیٰ کو اپنی نشانیوں کے ساتھ بھیجا کہ اپنی قوم کو تاریکیوں سے نکال کر روشنی کی طرف لاؤ اور انہیں ایام اللہ یاد دلاؤ۔
تقویٰ اور اخلاق کے ہمراہ علم سے حاصل ہونے والی طاقت انسانیت کے خلاف امریکا کی مجرم حکومت اور صیہونی نظام کے جارحانہ ہاتھوں کو کاٹ دے گی
اللہ ان لوگوں کے درجے بلند کرتا ہے جو تم میں سے ایمان لائے ہیں اور جن کو علم دیا گیا ہے۔ سورۂ مجادلہ، آيت 11
آیت اللہ العظمیٰ شبیری زنجانی کے انتقال پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام
جلیل القدر استاد، فقیہ عالی مقام حضرت آیت اللہ العظمیٰ شبیری رضوان اللہ تعالی علیہ کے انتقال کی افسوسناک خبر موصول ہوئی۔ اس بزرگوار عالم نے اپنی تمام باعزت زندگی، بچپن کے ابتدائی کچھ برسوں کے علاوہ، حصول علم، تعلیم دینے…
اگست 2026 10
امریکا اور جعلی صیہونی حکومت کے مجرم حکام، اتحاد بین المسلمین کے کٹّر دشمن ہیں
ذات مبارک نیّر اعظم، اشرف الخلائق، سراج منیر، اللہ کے برگزیدہ بندے، شہر علم، حضرت رحمت للعالمین، رسول مکرم اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اور ان کے پاک و پاکیزہ فرزند، حجت بالغۂ الہی، حضرت امام جعفر صادق صلوات اللہ و…
ملک میں ڈالر کے کردار کو تدریجی طور پر ختم کرنے پر سنجیدگی سے توجہ دی جائے
ہر سال شہریور کا پہلا (اگست کا آخری) ہفتہ اسلامی جمہوریۂ ایران کی حکومت کی خدمات پر بات کرنے کا ایک موقع ہوتا ہے۔ اس سال اسلامی جمہوریۂ ایران کی حکومت کے لیے باعث فخر ہے کہ ہفتۂ حکومت، ربیع الاول میں پیدا ہونے والے دو…
حجۃ الاسلام والمسلمین حسین طائب کی سپاہِ پاسداران کی تنظیمِ بسیجِ مستضعفین کے سربراہ کے عہدے پر تقرری
صیہونی-امریکی دشمن کے ہاتھوں میجر جنرل غلام رضا سلیمانی کی پُرافتخار اور سرفرازانہ شہادت کے پیشِ نظر، اور آپ کی وابستگی، اہلیت اور قیمتی تجربات کو مدِ نظر رکھتے ہوئے، اور سپاہ کے کمانڈر انچیف کی تجویز پر، میں جنابِ عالی…
پاسدار ریئر ایڈمرل علی عظمائی کی سپاہِ پاسداران کی بحریہ کے کمانڈر کے عہدے پر تقرری
صیہونی-امریکی دشمن کے ہاتھوں پاسدار ایڈمرل علی رضا تنگسیری کی پُرافتخار اور سرفرازانہ شہادت کے پیشِ نظر، اور آپ کی وابستگی، اہلیت اور قیمتی تجربات کو مدِ نظر رکھتے ہوئے، سپاہ کے کمانڈر انچیف کی تجویز پر، میں آپ کو سپاہِ…
پاسدار میجر جنرل مصطفیٰ ایزدی کی سپاہِ پاسداران کے نائب کمانڈر انچیف کے عہدے پر تقرری
آپ کی وابستگی، اہلیت اور قیمتی تجربات کے پیشِ نظر، اور سپاہ کے کمانڈر انچیف کی تجویز پر، میں آپ کو سپاہِ پاسدارانِ انقلابِ اسلامی کے نائب کمانڈر انچیف کے عہدے پر مقرر کرتا ہوں۔
پاسدار میجر جنرل احمد وحیدی کی سپاہِ پاسداران کے کمانڈر انچیف کے عہدے پر تقرری
صیہونی-امریکی دشمن کے ہاتھوں پاسدار لیفٹیننٹ جنرل محمد پاکپور کی پُرافتخار اور سرفرازانہ شہادت کے پیشِ نظر، اور آپ کی شایانِ شان خدمات اور قیمتی تجربات کو مدِ نظر رکھتے ہوئے، میں جنابِ عالی کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی…
بریگیڈیئر جنرل کیومرث حیدری کی مسلح افواج کے جنرل اسٹاف کے نائب سربراہ کے عہدے پر تقرری
آپ کی وابستگی، اہلیت اور قیمتی تجربات کے پیشِ نظر، اور جنرل اسٹاف کے سربراہ کی تجویز پر، میں آپ کو مسلح افواج کے جنرل اسٹاف کے نائب سربراہ کے عہدے پر مقرر کرتا ہوں۔ مسلح افواج کے جنرل اسٹاف کے سربراہ کی رائے کو ملحوظ…
پاسدار میجر جنرل پائلٹ علی عبداللہی کی مسلح افواج کے جنرل اسٹاف کے سربراہ کے عہدے پر تقرری
صیہونی-امریکی دشمن کے ہاتھوں شہید لیفٹیننٹ جنرل سید عبدالرحیم موسوی کی پُرافتخار اور سرفرازانہ شہادت کے پیشِ نظر، اور آپ کی شایانِ شان خدمات اور قیمتی تجربات کو مدِ نظر رکھتے ہوئے، میں جنابِ عالی کو مسلح افواج کے جنرل…
ڈاکٹر محمد باقر ذوالقدر کی رہبرِ معظمِ انقلاب کے سیاسی مشیر کے طور پر تقرری
آپ کے قیمتی تجربات کے پیشِ نظر میں بذریعۂ ہٰذا جنابِ عالی کو اپنا سیاسی مشیر مقرر کرتا ہوں۔ امید ہے کہ اس ذمہ داری کی انجام دہی اور انقلابِ اسلامی کے آرمانوں کی پیش رفت میں، ہمارے آقا حضرت بقیۃ اللہ الاعظم عجل اللہ…
ڈاکٹر محسن رضائی کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل میں رہبرِ انقلاب کے نمائندے کے طور پر تقرری
آپ کے قیمتی تجربات کے پیشِ نظر میں بذریعۂ ہٰذا جنابِ عالی کو، جو آٹھ سالہ دفاعِ مقدس کے پُرافتخار دور کے پیش روؤں میں سے ہیں، اعلیٰ قومی سلامتی کونسل میں اپنا نمائندہ مقرر کرتا ہوں۔ امید ہے کہ اس اہم ذمہ داری کی انجام…
جولائی 2026 6
آج جب دنیا کی قومیں امریکی حکومت اور صیہونیوں کے ظلم سے تنگ آ چکی ہیں، تو مزاحمت کے علاوہ کوئی راہ نہیں بچی ہے
"اے ایمان والو! ان کافروں سے جنگ کرو جو تمھارے آس پاس ہیں اور چاہیے کہ وہ جنگ میں تمھارے اندر سختی محسوس کریں..." (سورۂ توبہ، آيت 123)
شہدائے مظفر کی والدہ کے انتقال پر تعزیتی پیغام
سربلند شہداء حسن، علی اور رضا مظفر (رضوان اللہ تعالیٰ علیہم) کی والدۂ مکرمہ اور فداکار و صابر ماں کے انتقال پر میں آپ کو، دیگر محترم پسماندگان کو اور شہداء و ایثارگران کے معزز خاندانوں کو تعزیت پیش کرتا ہوں۔
بڑا شیطان مجرم امریکا سمجھ گیا ہے کہ خطے میں اس کی بے روک ٹوک اور تسلط پسندانہ موجودگی جاری رہنا، خام خیالی ہے
ہم سرزمین مظلوم عراق کے مراجع عظام، علمائے کرام، حوزہ ہائے علمیہ اور جامعات کے اساتذہ و فضلاء، گرانقدر دانشوروں، غیر معمولی صلاحیت والے افراد، قبائلی عمائدین و شیوخ، مختلف برادریوں کے سربراہان، نیز عظیم اور بامحبت عوام…
ایرانی قوم کے پاس امریکی دشمن کو سکھانے کے لیے ناقابل فراموش درس ہیں
سلام، درود اور سپاس آپ پر، جنھوں نے ایران کے رہبر شہید کی بے مثال اور تاریخی تشییع جنازہ کے موقع پر اپنے بے نظیر اور تاریخی کارنامے کے ذریعے، اسلامی و ایرانی تشخص کی بیداری اور مضبوط عزم کی ایک نئی مثال قائم کی اور امت…
ایران کے آقائے شہید کی تشییع اور تدفین کی مناسبت سے رہبر انقلاب کا پیغام
سلام ہو اس امام پر، جس کے قیام کی حیات آفریں صدا نے بعثت نبوی کی گونج کو تاریخ کے دور افتادہ ترین گوشوں تک پہنچا دیا اور جس کے اثر سے ایران کا اسلامی انقلاب وجود میں آیا۔ ایسا انقلاب جس کی بنیاد ابتدا ہی سے حسینی تھی…
رہبر انقلاب اسلامی کے حکم سے حجۃ الاسلام والمسلمین محسنی اژہ ای دوبارہ عدلیہ کے سربراہ مقرر
آپ کی قیمتی اور مخلصانہ خدمات کو سراہتے ہوئے، آئین کے آرٹیکل 157 کے تحت میں آپ کو عدلیہ کا سربراہ مقرر کرتا ہوں۔
جون 2026 4
ڈاکٹر محمد باقر ذوالقدر کے والد کے انتقال پر تعزیتی پیغام
برادرِ گرامی جناب ڈاکٹر محمد باقر ذوالقدر صاحب، حفظہ اللہ و ایّدہ
ہفتۂ عدلیہ اور آیت اللہ بہشتی اور ان کے رفقاء کی برسیِ شہادت کی مناسبت سے پیغام
آلِ اللہ کی مصیبت اور حضرت ثار اللہ صلوات اللہ و سلامہ علیہ و علیہم اجمعین اور ان کے باوفا اصحاب کی شہادت کے ایام پر میں پوری ملتِ ایران اور امتِ اسلامی کو تعزیت پیش کرتا ہوں۔
ایران اور امریکا کے سربراہان مملکت کے مفاہمتی نوٹ کے بارے میں رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام
جیسا کہ آپ کو اطلاع مل چکی ہے، ایران اور امریكا کے صدور کے درمیان ایک مفاہمتی نوٹ پر دستخط ہوئے ہیں۔ اس مرحلے تک پہنچنے کی راہ میں متعلقہ عہدیداروں نے دلسوزی اور نیک نیتی کے ساتھ بہت کوششیں کیں اور یہ امریكی صدر تھا جو…
عید غدیر اور امام خمینی کی برسی کی مناسبت سے رہبر انقلاب کا پیغام
میں عید سعید غدیر کی مبارک باد ایران اور پوری دنیا کے تمام مسلمانوں اور امت مسلمہ کے پدر گرامی، امیرالمؤمنین علی علیہ السلام کے چاہنے والوں کی خدمت میں پیش کرتا ہوں اور امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کی روح مطہر پر درود و…
مئی 2026 6
اسلامی جمہوریہ ایران کی پہلی مجلس شورائے اسلامی کے افتتاح کی سالگرہ اور بارہویں پارلیمنٹ کے ٹرم کا تیسرا سال شروع ہونے پر رہبر انقلاب کا پیغام
آپ نے اپنے پیغام میں، ملک کی سربلندی کے لیے اراکین پارلیمان خصوصاً پارلیمنٹ کے محترم اسپیکر کی کوششوں کی قدردانی کرتے ہوئے کہا کہ قوم کا حقیقی نمائندہ، قوم ہی کی جنس و صنف کا اور مبعوث شدہ عوام کے معیار کے مطابق ہوتا…
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای کا پیغام حج
اے خدا! میں تیری دعوت پر لبیک کہتا ہوں، تیرا کوئی شریک نہیں اور ساری تعریفیں اور ساری نعمتیں اور مُلک و قدرت تیری طرف سے ہیں اور تجھ ہی سے تعلق رکھتے ہیں ... اس سال کا موسم حج بھی آ گیا اور امت مسلمہ کے حجاج گرامی نے…
شہید رئیسی اور شہدائے خدمت کی شہادت کی دوسری برسی کی مناسبت سے رہبر انقلاب کا پیغام
اردیبہشت (مئی) کی فلائٹ کے شہداء اور ان میں سرفہرست شہید صدر جمہوریہ حجت الاسلام والمسلمین رئیسی کی یاد منانا، اسلامی جمہوریہ ایران میں خدمت گزار شہداء کے عظیم کارواں کی شہادت کی یاد تازہ کرتا ہے؛ مطہری، بہشتی، رجائی…
رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے آبادی کے شعبے میں سرگرم عوامی کارکنوں کے خط کا جواب
سلام اور آبادی کے شعبے میں سرگرم درد مند کارکنوں کی محبت اور فرض شناسی کے اظہار پر شکریے کے ساتھ؛
فارسی زبان کے تحفظ اور فردوسی کو خراج عقیدت پیش کرنے کے دن کی مناسبت سے رہبر انقلاب کا پیغام
فارسی زبان بولنے اور لکھنے کا ذریعہ ہونے کے ساتھ ہی ایرانیوں کی پہچان، افکار سے جڑنے کی کڑی اور ان کے تشخص کی سرحدوں کو تشکیل دیتی ہے۔ فارسی زبان و ادب، عالمی سطح پر اسلامی مملکت ایران کے کلچر اور تمدن کو فروغ دینے کی…
ٹیچر اور مزدور، ثقافت اور معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہیں
پہلی اور دوسری مئی کے دو دن، ایسے ایام ہیں جن میں محنت کشوں اور اساتذہ کو خراج تحسین پیش کیا جاتا ہے۔ زبانی اور علامتی خراج تحسین سے الگ ہٹ کر، جو اپنے آپ میں ایک بجا اور صحیح کام ہے، کسی بھی ملک کی پیشرفت، علم و عمل کے…
اپریل 2026 7
خلیج فارس کے قومی دن کی مناسبت سے رہبر انقلاب کا پیغام
ہمارے خطے کی مسلم اقوام بالخصوص اسلامی مملکت ایران کے معزز عوام کے لیے خداوند متعال کی ایک بے نظیر نعمت، "خلیج فارس" کا تحفہ ہے۔ یہ صرف ایک آبی خطہ نہیں بلکہ اس سے بھی بڑھ کر ایک ایسی نعمت ہے جس نے ہماری شناخت اور تہذیب…
آیت اللہ نوری ہمدانی کو ان کے داماد کی رحلت پر تعزیتی پیغام
جناب حجۃ الاسلام والمسلمین موسوی تبریزی (رحمۃ اللہ علیہ) کی رحلت پر میں حضرتِ عالی اور ان کے محترم خاندان کی خدمت میں تعزیت عرض کرتا ہوں اور خداوندِ متعال سے آپ کی بقا اور بابرکت طولِ عمر کی دعا کرتا ہوں۔ مرحوم کے لیے…
۲۹ فروردین، یومِ تاسیسِ فوجِ جمہوریِ اسلامیِ ایران کی مناسبت سے پیغام
بے شک اللہ ان لوگوں سے محبت کرتا ہے جو اس کی راہ میں صف باندھ کر اس طرح لڑتے ہیں گویا وہ سیسہ پلائی ہوئی دیوار ہیں۔
ڈاکٹر کمال خرازی کی شہادت پر رہبر انقلاب کا تعزیتی پیغام
علم و ثقافت کے میدان کے نمایاں استاد اور خارجہ پالیسی کے میدان کی تجربہ کار ہستی جناب ڈاکٹر سید کمال خرازی صاحب کی خبر شہادت یونیورسٹیوں، یونیورسٹیوں کے اساتذہ اور اسلامی جمہوری نظام کے سیاسی عہدیداروں کے لیے افتخار کی…
یقیناً آبنائے ہرمز کی مینجمنٹ کو ایک نئے مرحلے میں داخل کریں گے۔
اسلام اور ایران کے دشمنوں کے سب سے بڑے جرائم میں سے ایک اور اس قوم کی تاریخ کے سنگین ترین عمومی آلام میں سے ایک کو چالیس دن گزر چکے ہیں، انقلاب اسلامی کے عظیم الشان رہبر، پدر ملت ایران، امت اسلامی کے قائد اور موجودہ دور…
بریگیڈیر جنرل مجید خادمی کی شہادت پر رہبر انقلاب کا تعزیتی پیغام
ایک بار پھر امریکی و صیہونی دشمن نے، جسے ایرانی قوم اور اسلامی مملکت ایران کے غیور مجاہدوں کے خلاف مسلط کردہ جنگ اور اپنی منحوس سازشوں میں لگاتار شکستوں کا سامنا ہے، صیہونی دہشت گردی کے ہمیشہ کے حربے کے ذریعے ملک کی…
یوم اسلامی جمہوریہ کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام
ایران کی شجاع قوم نے اس سال کے نوروز کو دلیری اور غیرت سے مملو کر دیا ہے اور وہ یوم اسلامی جمہوریۂ ایران، 12 فروردین مطابق یکم اپریل 2026 کو منانے کے بعد روز فطرت و قدرت کا استقبال کرے گی۔ اس وقت جب زبوں حال اور بے رحم…
مارچ 2026 7
ایڈمرل علی رضا تنگسیری کی شہادت پر پیغام
اور جو لوگ اللہ کی راہ میں قتل کیے گئے ہیں انہیں ہرگز مردہ نہ سمجھو، بلکہ وہ زندہ ہیں، اپنے رب کے پاس رزق پا رہے ہیں۔
وزیرِ انٹیلی جنس حجۃ الاسلام سید اسماعیل خطیب کی شہادت پر محترم صدر کے نام پیغام
بعد از تحیت و سلام؛ بذریعۂ ہٰذا انتھک محنت کرنے والے وزیرِ انٹیلی جنس اور دیرینہ گمنام جانباز، حجۃ الاسلام سید اسماعیل خطیب رضوان اللہ تعالیٰ علیہ کی شہادت پر جنابِ عالی، محترم کابینہ، وزارتِ انٹیلی جنس میں ان کے…
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سید مجتبی حسینی خامنہ ای کا پیغام نوروز
یا مقلب القلوب والابصار یا مدبّر اللیل و النھار یا محوِّل الحول و الاحوال، حَوِّل حالَنا الی احسن الحال
رضاکار فورس کے کمانڈر شہید غلام رضا سلیمانی کی شہادت پر رہبر انقلاب کا تعزیتی پیغام
بسیج مستضعفین (رضاکار فورس) کے کمانڈر بریگيڈیر شہید غلام رضا سلیمانی کی شہادت کی ناگوار خبر سے بہت تکلیف اور افسوس ہوا۔ مرحوم لمبے عرصے سے راہ خدا میں مجاہدت میں سرگرم تھے اور اس راہ میں انھوں نے بہت سارے تجربات حاصل…
ڈاکٹر لاریجانی کی شہادت پر رہبر انقلاب کا تعزیتی پیغام
بہت رنج و الم کے ساتھ سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکریٹری جناب ڈاکٹر علی لاریجانی، ان کے بیٹے اور بعض رفقائے کار کی دردناک شہادت کی خبر موصول ہوئي۔ وہ ایک عالم، دور اندیش، بابصیرت، ذمہ دار اور مختلف سیاسی، عسکری…
شہید رہبر کے مقرر کردہ عہدیداروں کو سابقہ احکام و تدابیر کے مطابق خدمات جاری رکھنے کا حکم
ان اداروں کے بعض منتظمین اور حکام کے استفسار پر جو براہِ راست شہید قائد (قدس اللہ نفسہ الزکیہ) کی جانب سے مقرر کیے گئے تھے، بذریعۂ ہٰذا اعلان کرتا ہوں کہ فی الحال ان میں سے کسی کو بھی حکم کی تجدید کی ضرورت نہیں، اور…
رہبر انقلاب اسلامی حضرت آيت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای کا پہلا پیغام
ابتدائے کلام میں اپنے آقا (امام زمانہ) عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کی خدمت میں انقلاب اسلامی کے عظیم الشان رہبر خامنہ ای عزیز و حکیم کی شہادت کی مناسبت سے تعزیت پیش کرتا ہوں اور ان سے ایران کی عظیم قوم کی ایک ایک فرد…
آپ کی تلاش سے کوئی پیغام مطابقت نہیں رکھتا۔