1. صفحۂ اول
  2. پیغامات
  3. 12 جون 2026

رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے قم میں آیت اللہ حاج شیخ اسحاق فیاض کی مجلسِ ترحیم کا انعقاد

یہ اصل فارسی متن کا ترجمہ ہے۔ اصل فارسی متن

مرجع عالی قدر آیت اللہ حاج شیخ اسحاق فیاض کی مجلسِ ترحیم آج رات (جمعہ 22 خرداد) رہبر معظم انقلاب اسلامی کی جانب سے قم میں منعقد ہوگی۔ یہ مجلس نماز مغرب و عشاء کے بعد حرم حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے شبستان امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ میں منعقد کی جائے گی۔