پیغامات
معاشرے میں نماز کا راسخ اور ہمہ گیر ہونا، اسلامی معاشرے تک رسائی کا لازمہ
"نماز قائم کرنے" کے عظیم امر پر توجہ اور خاص طور پر نماز کی قومی کانفرنس کا انعقاد ان ضروری اور لازمی اقدامات میں سے ہے، جو انیس سو نوے کی دہائی کے آغاز سے ملک میں مجاہد اور عوامی عالم، استاد قرآن اور ماہر مبلغ حجۃ الاسلام والمسلمین قرائتی دامت برکاتہ کی کوششوں سے شروع ہوا ہے۔ اس امر پر عظیم المرتبت رہبر شہید اعلیٰ اللہ مقامہ کی خصوصی…
تازہ ترین پیغام پڑھیں






